FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سرکاری دفاتر میں منگل کے روز ملازمین کی حاضری کم رہی جو ملازم حاضر ہوئے تھے ان میں سے اکثریت حاضری لگا کر غائب

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرکاری دفاتر میں منگل کے روز ملازمین کی حاضری کم رہی جو ملازم حاضر ہوئے تھے ان میں سے اکثریت حاضری لگا کر غائب ہوگئی ...

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرکاری دفاتر میں منگل کے روز ملازمین کی حاضری کم رہی جو ملازم حاضر ہوئے تھے ان میں سے اکثریت حاضری لگا کر غائب ہوگئی جس کی وجہ سے دور دراز سے آنیوالے سائلین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا چہلم امام حسینؓ کی وجہ سے حاضری کم رہی جبکہ آج کرسمس کی عام تعطیل ہونے کے باعث دور دراز کے سرکاری ملازم حاضری لگا کر غائب ہوگئے۔