FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

چہلم امام حسینؓ کے سلسلہ میں کاروباری مراکز بند ہونے کے باعث مسیحی برادری کرسمس کی خریداری نہ کرسکی

سرگودھا (بیورو رپورٹ) چہلم امام حسینؓ کے سلسلہ میں کاروباری مراکز بند ہونے کے باعث مسیحی برادری کرسمس کی خریداری نہ کرسکی اور دور دراز علاق...

سرگودھا (بیورو رپورٹ) چہلم امام حسینؓ کے سلسلہ میں کاروباری مراکز بند ہونے کے باعث مسیحی برادری کرسمس کی خریداری نہ کرسکی اور دور دراز علاقوں سے خریداری کیلئے آنیوالے مسیح لوگ کاروباری مراکز بند ہونے سے مایوس واپس لوٹ گئے جبکہ گردونواح میں کھلی دکانوں سے مسیحی برادری مہنگے داموں اشیاء خریدنے پر مجبور رہی تاجروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے وعدہ کیا تھا کہ 12 بجے تک مارکیٹیں کھلی رہیں گی مگر صبح سویرے ہی بازار بند کروادیئے گئے جو صریحاً وعدہ خلافی ہے۔