FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کراچی میں بم دھماکوں کے بعد ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی چہلم حضرت امام حسین موقع پرانتظا میہ کی جا نب سے مزیدسخت حفا ظتی انتظا ما ت کیے گئے

سکھر (ایم وی این نیوز) کراچی میں بم دھماکوں کے بعد ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی چہلم حضرت امام حسین موقع پرانتظا میہ کی جا نب سے م...

سکھر (ایم وی این نیوز) کراچی میں بم دھماکوں کے بعد ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی چہلم حضرت امام حسین موقع پرانتظا میہ کی جا نب سے مزیدسخت حفا ظتی انتظا ما ت کیے گئے پو لیس و رینجرز کی بھا ری جمعیت امام با رگا ہوں اور ما تمی جلوس کی گذر گا ہوں پر تعینات کر دی گئی ۔ پو لیس اور رینجرز کے دستے شہر بھر میں گشت کر تے رہے ما تمی جلو س کی گذر گا ہوں کے راستوں اور گلیوں کو رکا وٹیں کھڑی کر کے سیل کر دیا گیا ، اور ما تمی جلو س کی نگرانی کے لیے گذرگا ہوں پر کلوز سرکٹ کیمرے نصب کر دیئے گئے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے ما تمی جلو س کی گذر گا ہوں اور امام با رگا ہوں کی سخت سر چنگ کی گئی چلم حضرت امام حسین اور کراچی بم دھماکوں کے بعد سیکورٹی کے حفاظتی انتظامات کی نگرانی ایس ایس سکھر سید فدا حسین شاہ نے کی ایس ایس پی سکھر سید فدا حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر سیکیو رٹی کے غیر معمو لی اقدامات کیے گئے ہیں تا کہ کسی قسم کے نا خو شگوار واقعہ پیش نہ آسکے ان کا کہنا تھا کہ سکھر میں پا ک فوج کو اسٹینڈ با ئی رکھا گیا ہے جبکہ سیکیو رٹی کے انتظا ما ت پو لیس اور رینجرز نے سنبھال رکھے ہیں۔