FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

حاصل پورسٹی پولیس کا جواریوں کے خلاف کامیاب آپریشن

حاصل پور( سلمان گل انچارج انویسٹی گیشن سیل ڈسٹرکٹ بہاولپور ) حاصل پورسٹی پولیس کا   جواریوں کے خلاف  کامیاب    آپریشن ، تھانہ سٹی  کے ایس...

حاصل پور( سلمان گل انچارج انویسٹی گیشن سیل ڈسٹرکٹ بہاولپور ) حاصل پورسٹی پولیس کا   جواریوں کے خلاف  کامیاب    آپریشن ، تھانہ سٹی  کے ایس ایچ او محسن سردار کی سربراہی  میں  پولیس کا میچ جواریوں کے اڈوں پر چھاپے کے دوران  چھ جواری گرفتار،جن کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان موبائل ۔ٹیلی فون۔سٹلائیٹ رسیور۔ ٹی وی اور نقدی لاکھوں روپے بر آ مد کر کے ملز مان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا   ، ایس ایچ او نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کی یہ ملز مان عرصہ دراز سے نوجوان نسل کو راتوں رات امیر بننے کے خواب دکھا کرلوٹ رہے تھے  ہم نے شہر کو جرائم سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے