FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

چمن،شہر کے وسط میں واقع ٹر نچ روڈ پر موٹر سا ئیکل میں نصب بم دھماکہ نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

چمن (ایم وی این نیوز) کے مطابق دھماکہ ٹرنچ روڈ پر واقع نیشنل بینک کے سامنے ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2بچوں سمیت متعدد افراد ...

چمن (ایم وی این نیوز) کے مطابق دھماکہ ٹرنچ روڈ پر واقع نیشنل بینک کے سامنے ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سا ئیکل میں نصب تھا،جبکہ اس کے قریبی گاڑیوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا،دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کیا ،جبکہ زخمیوں کو امدادی ٹیموں نے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے تا ہم زخمیعں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔