FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

گورنر پنجاب چوہدری سرور کے دورہ بہاول پور کے موقع پر بھرپور احتجاج کریں گے

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ایگزیکٹو ممبر صادق پیرنٹس ایسوسی ایشن چوہدری ڈاکٹر محمد مسعود نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کے دورہ بہا...

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ایگزیکٹو ممبر صادق پیرنٹس ایسوسی ایشن چوہدری ڈاکٹر محمد مسعود نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کے دورہ بہاول پور کے موقع پر بھرپور احتجاج کریں گے اور اُنہیں یاد دلائیں گے کہ اُنہوں نے گزشتہ دورہ کے دوران جو بھی وعدے صادق پبلک سکول کے معاملات کو درست کرنے کے حوالے سے کئے اور ہماری جو بھی سفارشات منظور کی تھیں اُن پر آج تک کوئی عمل درآمد نہیں ہوا اور نہ ہی صادق پبلک سکول کے پرنسپل سمیت دیگر معاملات کو حل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے متوقع دورہ بہاول پور کے موقع پر صادق پیرنٹس ایسوسی ایشن بھرپور اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور احتجاج کرے گی اور ہماری کوشش ہوگی کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کرکے اُنہیں اُن کے گزشتہ دورہ کے حوالے سے کرائی جانے والی یقین دہانیاں یاد کرائیں گے۔