FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ملک عامریاروارن ،راؤجاویداقبال نے چیرمین کی سیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ملک عامریاروارن ،راؤجاویداقبال نے چیرمین کی سیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے تفصیل کے مطابق سابق ایم این ا...

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ملک عامریاروارن ،راؤجاویداقبال نے چیرمین کی سیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے تفصیل کے مطابق سابق ایم این اے وضلعی صدر پی پی پی بہاول پور ملک عامریاروارن نے بحیثیت چیرمین یونین کونسل 99 حلقہ کوٹلہ باقرشاہ جبکہ اہلسنت والجماعت کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات راؤجاویداقبال نے یونین کونسل 100 ہتھے جی سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے