FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ہارون آباد میں قصاب حضرات نے گلی محلوں میں سلاٹر ہاؤ س قائم کر لیے

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) ہارون آباد میں ویٹرنری ہیلتھ آفیسر اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے عملہ کی ملی بھگت اور چشم پوشی سے قصاب ...

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) ہارون آباد میں ویٹرنری ہیلتھ آفیسر اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے عملہ کی ملی بھگت اور چشم پوشی سے قصاب حضرات نے گلی محلوں میں سلاٹر ہاؤ س قائم کر لیے۔بغیر مہر والا گوشت دھڑلے سے فروخت ہو رہاہے۔لاغر اور بیمار جانور بھی قصاب حضرات ذبحہ کرکے فروخت کر رہے ہیں۔جس کے کھانے سے مختلف قسم کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔عوامی سماجی حلقوں نے ڈی۔سی بہاول نگرسید ارشاد حسین شاہ،میڈیکل سپرٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد،ویٹرنری ہیلتھ آفیسر ہارون آباد سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔