FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پریس کلب بلامقابلہ نئی کا بینہ کے انتخاب پر مبارکباد

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء اور میونسپل کمیٹی لیاقت پور میں کونسلر کے امیدوار شاہد نذیر نے پریس کلب لیاقت پ...

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء اور میونسپل کمیٹی لیاقت پور میں کونسلر کے امیدوار شاہد نذیر نے پریس کلب لیاقت پور آکر نومنتخب عہدیداران صدر وحید اسلم رشدی ،جنرل سیکرٹری رئیس اسلم محمود ،پریس سیکرٹری حاجی شبیر عامر ،ارکان چوہدری شفقت محمود اور وفاسلیم تسکین سے ملاقات کی اور بلامقابلہ نئی کا بینہ کے انتخاب پر مبارکباد دی انہوں نے اس موقع پر کہاکہ پریس کلب کی گزشتہ 40سال کی شاندارروایات کو مزید تقویت اور دوام بخشنے کے لیے نئے عہدیداران سے پورے شہر کو توقعات وابستہ ہیں اور انہیں امید ہے کہ غیر جانبداری اور اعلیٰ صحافتی اقدار کے فروغ میں پریس کلب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا