FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

غلام حیدر پٹواری کے بھائی رحیم بخش مرحوم کی قل خوانی ان کی بستی میں ادا کی گئی

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم ) غلام حیدر پٹواری کے بھائی رحیم بخش مرحوم کی قل خوانی ان کی بستی میں ادا کی گئی جس میں سابق رکن قومی اسمبلی مخ...

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم ) غلام حیدر پٹواری کے بھائی رحیم بخش مرحوم کی قل خوانی ان کی بستی میں ادا کی گئی جس میں سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم سید احمد عالم انور ،رئیس محمد احمد ،مہر مولا داد سیال اور علاقہ کے سیاسی و سماجی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔