FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملک کی تمام کمپنیوں کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر موبائل فون سروس معطل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

اسلام آباد(انویسٹی گیشن ٹیم): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملک کی تمام کمپنیوں کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر موبائل فون سروس معط...

اسلام آباد(انویسٹی گیشن ٹیم): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملک کی تمام کمپنیوں کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر موبائل فون سروس معطل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
 پی ٹی اے کی جانب سے سیلولر کمپنیوں کو تحریری طور پر ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر حساس شہروں میں صبح 8 بجے سے ماتمی جلوسوں کے اختتام پزیر ہونے تک موبائل فون سروس معطل کردی جائیں تاکہ اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی بھی ناخوسگوار واقعے کو روکنے میں مدد مل سکے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کل شہدائے کربلا کا چہلم منایا جائے گا  اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سندھ اور پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ کو چند روز قبل ہی چہلم کے موقع پرمختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کی درخواست کی تھی۔