FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ممبر صوبائی اسمبلی میاں فداحسین وٹو کا حاصل پور کی سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ

حاصل پور(سہیل باجوہ انویسٹی گیشن ٹیم) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر رکن صوبائی اسمبلی میاں فداحسین وٹو نے حاصل پور کی سبزی و فرو...

حاصل پور(سہیل باجوہ انویسٹی گیشن ٹیم) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر رکن صوبائی اسمبلی میاں فداحسین وٹو نے حاصل پور کی سبزی و فروٹ منڈی کاعلی الصبح اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وسیم خاں، ڈی ایس پی راؤ نعیم، و دیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ایم پی اے میاں فداحسین نے فروٹ اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اور متعلقہ افراد کو ہدایت کی کہ مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے مڈل مین کے کردار کو ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی پر بلا تفریق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔