FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

حاصل پور ہسپتال کے سائیکل اسٹیڈ کی جگہ پر الیکٹرونکس مصنوعات کا نمائشی میلہ سجا دیا

حاصل پور( انویسٹی گیشن ٹیم) حاصل پورتحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال خرم کی من مرضی شروع ہو گی، ہسپتال کے سائیکل اسٹیڈ ک...

حاصل پور( انویسٹی گیشن ٹیم) حاصل پورتحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال خرم کی من مرضی شروع ہو گی، ہسپتال کے سائیکل اسٹیڈ کی جگہ پر الیکٹرونکس مصنوعات کا نمائشی میلہ سجا دیا اس طرح کے نمائشی میلے ہسپتال میں لگتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کا علاج کم اور تفریح زیادہ ہوتی ہے وزیر اعلی پنجاب فوراً اس پر ایکشن لیں تاکہ ہسپتال میں مریضوں کا علاج
ممکن ہو سکے