FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور میں کور ہیڈ کوارٹرز کا پہلا فیلڈ دورہ کر لیا

راولپنڈی( انویسٹی گیشن ٹیم) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور میں کور ہیڈ کوارٹرز کا پہلا فیلڈ دورہ کیا جہاں انہیں مسلح افواج کی پیشہ وار...

راولپنڈی( انویسٹی گیشن ٹیم) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور میں کور ہیڈ کوارٹرز کا پہلا فیلڈ دورہ کیا جہاں انہیں مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے ماطق  پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر  آرمی چیف جنرل راحیل کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر کور کمانڈر نے آرمی چیف کو فاٹا اور مالاکنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے علاوہ  امن وامان کی مجموعی صورتحال کے ساتھ ساتھ مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔
واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 29 نومبر کو اپنےعہدہ کا چارج سنبھالا تھا اور انہوں نے اپنا فیلڈ دورہ پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا کیا ہے۔