FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

عبداللہ قریشی امیدوار جنرل کونسلر بلدیاتی الیکشن میں افتخار بابر گجر امیدوار جنرل کونسلر کے حق میں کردستبردار

خان پور:(محمد جنید انچارج انویسٹی گیشن سیل) محملہ سادات کالونی وارڈ نمبر 28کے امیدوار جنرل کونسلر عبداللہ قریشی برادری کے سربراہان کی مشا...

خان پور:(محمد جنید انچارج انویسٹی گیشن سیل) محملہ سادات کالونی وارڈ نمبر 28کے امیدوار جنرل کونسلر عبداللہ قریشی برادری کے سربراہان کی مشاورت سے مخالف امیدوار افتخار بابر گجر کے حق میں دستبردار ہو گئے اس حوالے سے قریشی برادری کے سربراہ محمد حنیف قریشی ،بدرالدین قریشی کی زیر صدارت ایک اجلا س منعقد ہوا جس میں عبداللہ قریشی امیدوار جنرل کونسلر کو افتخار بابر گجر امیدوار جنرل کونسلر کے حق میں کر ا دیا گیا دونوں رہنماؤ ں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مٹھائی تقسیم کی گئی اس موقع پر حنیف قریشی نے کہا کہ افتخار بابر گجر نوجوان
قیادت ہے جن پر مکمل بھروسہ ہے اور پوری قریشی برادری سپورٹ کرے گی اس موقع پر بدرالدین قریشی نے کہا علاقے کی پوری عوام افتخار بابر گجر کو سپورٹ کر کے کامیاب کرائے گی اس موقع پر رانا نوید اسلام ،رانا فیصل ، الیاس قریشی ،عابد قریشی ،اسحاق قریشی،عبدالرحمن قریشی اور دیگرموجود تھے ۔