FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

حضرت امام زین العابدین کی شہادت کے حوالے سے مرکزی امام بارگا ہ میں مجلس اور جلوس کا اہتما م

خان پور:(محمد جنید انچارج انویسٹی گیشن سیل) حضرت امام زین العابدین کربلا کی شہادت کے حوالے مرکزی امام بارگا ہ دربار حسین میں مجلس اور جلو...

خان پور:(محمد جنید انچارج انویسٹی گیشن سیل) حضرت امام زین العابدین کربلا کی شہادت کے حوالے مرکزی امام بارگا ہ دربار حسین میں مجلس اور جلوس کا اہتما م کیا گیا جس میں ذاکرین نے عزا داروں سے مل کر اما م بارگاہ دربار حسین کے عقبی گیٹ سے لے کر جنرل گیٹ تک جلوس نکالا جس کے لیے پولیس کی جانب سے سخت سیکورٹی کے انتظامات کیئے گئے عزاداروں نے زنجیر زنی اور ماتم کیا اس موقع پر مولانا طارق حبیب ،مولانا یعقوب عابدی اور مولانا گلفا م نے مجالس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مظلو م کربلا کی شہادتیں ہمیں صبر و تحمل رواداری اور ظالم کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے ہم مسلمان ان کے نقش قدم پر چل کر اپنی دینی اور دنیاوی آخرت سنوار سکتے ہیں شہدا کربلا کی زندگیاں ہمارے لیے کسی حدیث سے کم نہیں انہوں نے کہا کہ تما م مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں دین اسلا م ہماری منز ل ہے اس موقع پر انتظامیہ امور کے چوہدری اختر علی، خواجہ مزمل ،چوہدری مومن رضا کے علاوہ سینکڑوں عزادار اور ماتمی افراد بھی شریک تھے