FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

دوبئی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر مبلغ ایک لاکھ روپے بٹور لیے ہیں

خان پور (انویسٹی گیشن ٹیم) محلہ یار شاہ کے رہائشی مدعی مقدمہ نمبر 967/13سید مجاہد حسین شاہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ملز م سید سجاد حسین شاہ...

خان پور (انویسٹی گیشن ٹیم) محلہ یار شاہ کے رہائشی مدعی مقدمہ نمبر 967/13سید مجاہد حسین شاہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ملز م سید سجاد حسین شاہ جو کہ ٹریول ایجنٹ ہے نے دوبئی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر مبلغ ایک لاکھ روپے بٹور لیے ہیں جس بابت مجھے جعلی چیک بھی دیا جس پر میں نے ملز م سید سجا د حسین شاہ کے خلاف تھانہ سٹی خان پور میں مقدمہ بھی درج کرواد یا ہے انہوں نے کہا کہ میں غریب آدمی ہوں پوری زندگی کی کمائی ہوئی جمع پونجی بھی لٹا بیٹھا ہوں انہوں نے ڈی پی او رحیم یار خان سمیت اعلیٰ درخواستیں بھی ارسال کر دی ہیں اور انصا ف فراہمی کا مطالبہ بھی کیا ہے