FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

برآمد ہونے والی بھاری مقدار کی چرس اور افیون ظاہر نہ کی گئی

۔خان پور (انویسٹی گیشن ٹیم) بہیمانہ مک مکا کا کمال تھانہ صدر پولیس کے سب انسپکٹر نے بھاری مقدار میں برآمد ہونے والی چرس اور افیون کو چھپا...

۔خان پور (انویسٹی گیشن ٹیم) بہیمانہ مک مکا کا کمال تھانہ صدر پولیس کے سب انسپکٹر نے بھاری مقدار میں برآمد ہونے والی چرس اور افیون کو چھپا کر ملز م پر کے خلاف صرف 30لیٹر شراب کا مقدمہ درج کیا بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز فیروزہ کے علاقہ کامل لاڑ سے تھانہ صدر خان پور کا سب انسپکٹر کلیم ہاشمی ،حسین بخش ولد گل بہار دشتی کو افیون اور چرس کی بھاری مقدارکے ساتھ پکڑ لایا تھا لیکن تھانہ صدر میں ملز م کے ورثاء سے مک مکا کر کے ڈیل کے ذریعے رہا کرنے کی کوشش کی ،صحافیوں کے رابطہ کرنے پر سب انسپکٹر کلیم ہاشمی نے بتایا کہ ملز م سے خریداری کرائی تھی مگر گرفتاری کے بعد اس سے مزید منشیات برآمد نہیں ہو سکی رابطہ پر تھانہ صدر کے ایس ایچ او نے کہا کہ میں ذاتی طور پر پتہ
کروں گا اگر ڈیل ثابت ہوئی تو محکمانہ کاروائی ہو گی بتایا جاتا ہے کہ رات گئے ورثاء سے ڈیل کرنے کے بعدمنشیات فروش حسین بخش کے خلاف محض 30لیٹر شراب برآمدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ برآمد ہونے والی بھاری مقدار کی چرس اور افیون ظاہر نہ کی گئی عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈی پی او رحیم یار خان سے کاروائی کا مطالبہ کیا۔