FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کھیتوں میں سے نامعلوم معمر شخص کی سرکٹی نعش برآمد

ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم) کھیتوں میں سے نامعلوم معمر شخص کی سرکٹی نعش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں روڈا سنگھ کے مین روڈ کے قریب...

ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم) کھیتوں میں سے نامعلوم معمر شخص کی سرکٹی نعش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں روڈا سنگھ کے مین روڈ کے قریب کھیتوں میں سے ایک نامعلوم معمر شخص کی سر کٹی نعش برآمد ہو ئی ہے جس کی عمر پچاس سے ساٹھ سال بتائی جاتی ہے ۔نعش کو مقامی پولیس نے قبضہ میں لے کر پورسٹمارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردی گئی ۔تاہم نعش کی شناخت نہ ہو سکی ہے ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔