FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کپاس سے بھرا ٹرالہ بجلی کے پول سے ٹکرا گیا

ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم) کپاس سے بھرا ٹرالہ بجلی کے پول سے ٹکرا گیا ۔پول سے ٹکرانے پر ٹرالہ میں آگ بھڑک اٹھی ۔تفصیلات کے مطابق ہارون...

ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم) کپاس سے بھرا ٹرالہ بجلی کے پول سے ٹکرا گیا ۔پول سے ٹکرانے پر ٹرالہ میں آگ بھڑک اٹھی ۔تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے قمر پورہ (گودی) بائی پاس روڈ سبزی منڈی کے قریب ایک کپاس سے بھرا ٹرالہ روڈ پر نصب شدہ بجلی کے پول سے ٹکرا گیا جس کے باعث ٹرالہ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ٹرالہ کو اپنی لپیٹ میں لے اور ٹرالہ پر لدی لاکھوں روپے مالیت کی کپاس جل کر راکھ ہوگئی جبکہ آگ لگنے کے بعد ٹرالہ کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔ ٹرالہ پر کسی قسم کا رجسٹریش نمبر درج بھی نہ ہے ۔پولیس مصروف تفتیش ہے