FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نجات دلا کر قوم کو خوشحال بنائے گی

۔خان پور (انویسٹی گیشن ٹیم) مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نجات دلا کر قوم کو خوشحال بنائے گی اداروں کے سربراہان کی خوش اسلوبی سے تبدیلی قا...

۔خان پور (انویسٹی گیشن ٹیم) مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نجات دلا کر قوم کو خوشحال بنائے گی اداروں کے سربراہان کی خوش اسلوبی سے تبدیلی قائدین مسلم لیگ ن کی دانش مندانہ پالیسیوں کا تسلسل ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماؤں میاں شہزاد انور،خواجہ عاطف بشیر، سجاد بھلر ،ارشد رحمانی ،انور عباسی ،چوہدری محمد افضل صادق ایڈووکیٹ، ڈاکٹر جنید محمود اورمیاں عبدالخالق نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ اب پیپلز پارٹی کے نئے نقاب والے پرانے چہرے کارگر نہیں رہے بلاول بھٹو کے سیاست میں آنے سے کوئی تبدیلی رونمانہیں ہو سکتی خاندانی وراثتی چہروں اور ان کی ملک دشمنی عوام کے سامنے ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بے روزگاروں کے لیے قرضو ں کی سکیم کا اجراء کر کے مایوس قوم کی رگوں میں نئی روح پھونک دی ہے توانائی بحران کے خاتمے کی خاطر پور ی قو م قائدین کے ساتھ کھڑی ہے ۔