FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سلمان خان کی اپنے بھائی سہیل خان پروڈکشنز کے بینر تلے ایکشن ڈرامہ فلم ’’جے ہو‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

ممبئی( انویسٹی گیشن ٹیم) سلمان خان کی اپنے بھائی سہیل خان پروڈکشنز کے بینر تلے ایکشن ڈرامہ فلم ’’جے ہو‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فل...

ممبئی( انویسٹی گیشن ٹیم) سلمان خان کی اپنے بھائی سہیل خان پروڈکشنز کے بینر تلے ایکشن ڈرامہ فلم ’’جے ہو‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلمساز و ہدایتکار سہیل خان کی اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ ثنا خان، تبو، ڈیزی شاہ، ڈینی ڈیزونگپا، اشمیت پٹیل اور برونا عبداللہ اہم کرداروں میں موجود ہیں جب کہ سنیل شیٹھی اور جنیلیا ڈی سوزا بحیثیت مہمان اداکار فلم کا حصہ بنے ہیں
اے آر مرگادوس کی تحریر کردہ اس فلم کو سہیل خان نے سنیل للا کے ساتھ مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جس میں سلمان خان آرمی آفیسر کا کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ فلم کا میوزک معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد نے ترتیب دیا ہے۔ ایکشن اور ڈرامہ سے بھرپور یہ فلم اگلے سال کے اوائل میں 24جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔