FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے چوتھی بار ایشیا کی خوبصورت ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔

لندن(انویسٹی گیشن ٹیم) بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے چوتھی بار ایشیا کی خوبصورت ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ برطانوی اخ...

لندن(انویسٹی گیشن ٹیم) بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے چوتھی بار ایشیا کی خوبصورت ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔
برطانوی اخبار ایسٹرن آئی کی جانب سے کرائی گئی پولنگ میں کترینہ کو 50 ایشیائی حسیناؤں سے مقابلے کا سامنا تھا، مقابلے میں دوسری پوزیشن بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے نام رہی۔ بھارتی ٹی وی اداکارہ دھرشتی دھامی تیسرے اور اس سال سب سے زیادہ ہٹ فلمیں دینے والی دپیکا پڈیکون چوتھے نمبر رہی۔ مقابلے میں پاکستانی ماڈل اور فلم ایکٹریس عمائمہ ملک بھی شریک تھیں جو پندرہویں پوزیشن حاصل کر سکیں۔
واضح رہے کہ کترینہ کیف نے چوتھی بار ایشیا کی خوبصورت ترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔