FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

مسلم لیگ ق نکئی گروپ کی طرف سے بلدیاتی الیکشن وارڈ نمبر1میں حاجی اشرف مغل نامزد

پتوکی ( ایم وی این نیوز) مسلم لیگ ق نکئی گروپ کی طرف سے بلدیاتی الیکشن وارڈ نمبر1میں حاجی اشرف مغل کو نامزد کرنے پر حلقہ کی عوام میں خوشی ک...

پتوکی ( ایم وی این نیوز) مسلم لیگ ق نکئی گروپ کی طرف سے بلدیاتی الیکشن وارڈ نمبر1میں حاجی اشرف مغل کو نامزد کرنے پر حلقہ کی عوام میں خوشی کی لہر اور مبارکباد۔ اہلیان حلقہ نے امیدوار کونسلر حاجی اشرف کاوالہانہ استقبال کیا اس موقع پر امیدوار کونسلر نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حلقہ میں کامیاب ہوکر تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرونگا سابق کونسلر حامد علی ، حاجی رانا خالد انجم، رانا یونس ، طارق بشیر ، منیر احمد ٹھیکیدار، کامران جٹ، بابا طارق اور دیگر نے مکمل حمایت کی یقین دہانی اور مبارکباد دی۔