FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کامیاب ہوکر نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن کوشش کرونگا

پتوکی ( ایم وی این نیوز) کامیاب ہوکر نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن کوشش کرونگا۔بلدیاتی الیکشن میں شکست ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوا...

پتوکی ( ایم وی این نیوز) کامیاب ہوکر نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن کوشش کرونگا۔بلدیاتی الیکشن میں شکست ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدواروں کا مقدر بنے گی ۔ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے یوتھ ممبر یونین کونسل نمبر113گہلن چک 9محمد وقاص نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ سابقہ صدر جنرل پرویز مشرف نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا تھا مگر ن لیگ کی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک دوبارہ تاریکی کے دہانے پر کھڑا ہوا ہے اگر ملک میں مہنگائی بیروزگاری اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر قابو نہ پایا گیا تو غریب عوام کا جینا مزید دشوار ہوجائے گا جس سے نوجوانوں کے کیرئیر پر بہت برا اثر پڑے گا ۔اس موقع پر نوید اسلم ، شان علی ، امجد علی اور عدنان شوکت سمیت درجنوں افراد موجود تھے۔