FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پتوکی غیر معیاری اور کم وزن روٹی فروخت کرنے پر ہوٹل کے مالک کو 5ہزار روپے جرمانہ

پتوکی ( ایم وی این نیوز) پتوکی غیر معیاری اور کم وزن روٹی فروخت کرنے پر ہوٹل کے مالک کو 5ہزار روپے جرمانہ ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نائب ...

پتوکی ( ایم وی این نیوز) پتوکی غیر معیاری اور کم وزن روٹی فروخت کرنے پر ہوٹل کے مالک کو 5ہزار روپے جرمانہ ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نائب تحصیلدار مدثر عارف کھوکھر نے عوامی شکایت پر چھاپہ مارکر ناقص ، غیر معیاری اور کم وزن روٹی فروخت کرنے پر مقامی ہوٹل پر چھاپہ مار کر ہوٹل کے مالک کوپانچ ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔جرمانہ وصول کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کروادیا۔