پتوکی ( ایم وی این نیوز) پتوکی پریس کلب و یونین آف جرنلٹس کا اجلاس زیر صدار ت حاجی شاہد قیوم ٹیپو و محمد اصغر ساقی منعقد ہوا جس میں طالب حس...
پتوکی ( ایم وی این نیوز) پتوکی پریس کلب و یونین آف جرنلٹس کا اجلاس زیر صدار ت حاجی شاہد قیوم ٹیپو و محمد اصغر ساقی منعقد ہوا جس میں طالب حسین بھٹی ، محمد جمیل آزاد ، اللہ دتہ شاہد، شاہد جاوید چوہدری، سعید احمد طاہر، اظہر الحق اور ہمایوں رشید نے شرکت کی۔اجلاس میں مقامی صحافی شیخ عبیداللہ کے بیٹے کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے خیر کی گئی۔