FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

دوران ناکہ بندی 2ملزمان سے ناجائز اسلحہ ،چرس برآمد

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) دوران ناکہ بندی 2ملزمان سے ناجائز اسلحہ ،چرس برآمد جبکہ ایک اشتہاری ملزم گرفتارتفصیل کے مطابق موترہ پولیس نے دوران ن...

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) دوران ناکہ بندی 2ملزمان سے ناجائز اسلحہ ،چرس برآمد جبکہ ایک اشتہاری ملزم گرفتارتفصیل کے مطابق موترہ پولیس نے دوران ناکہ بندی موضع جامکے چیمہ میں ملزم وسیم بٹ سے 410گرام چرس اور ستراہ پولیس نے گرفتار ملزم محمد بوٹا کے دوران تفتیش انکشاف پر موضع میانوالی بنگلہ سے ناجائز اسلحہ کلاشنکوف معہ 15گولیاں برآمد کرکے الگ الگ مقدمہ درج کرلیا جبکہ سٹی پولیس نے اشتہاری ملزم عمران الحسن بٹ گوجرانوالہ کو گرفتار کیا ۔