ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) نامعلوم چور ڈیرہ سے خچر ریڑھا چرا کر لے گئے تفصیل کے مطابق گلوٹیاں خورد کا رہائشی شمشاد اپنے ڈیرہ پر خچر ریڑھا باندھ...
ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) نامعلوم چور ڈیرہ سے خچر ریڑھا چرا کر لے گئے تفصیل کے مطابق گلوٹیاں خورد کا رہائشی شمشاد اپنے ڈیرہ پر خچر ریڑھا باندھ کر گھر چلا گیا صبح آکر دیکھا تو اس کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور خچر اور ریڑھا چرا کر لے گئے تھانہ صدر پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔