FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

امجد فاروق وڑائچ ورلڈ کبڈی کپ کے مقابلوں میں بحیثیت پاکستان سپورٹس بورڈ ٹیم آفیشل بھارت گئے

بہاول پور ( ایم وی این نیوز انویسٹی گیشن ٹیم ) ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور امجد فاروق وڑائچ پاکستان کی قومی کبڈی ...

بہاول پور ( ایم وی این نیوز انویسٹی گیشن ٹیم ) ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور امجد فاروق وڑائچ پاکستان کی قومی کبڈی ٹیم کے ساتھ ورلڈ کبڈی کپ کے مقابلوں میں بحیثیت پاکستان سپورٹس بورڈ ٹیم آفیشل بھارت گئے ہیں۔ ورلڈ کپ کے مقابلے 7سے 14دسمبر تک مشرقی پنجاب کے مختلف شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔