FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈیرہ شہر کے محلہ کمہارانوالہ میں اہلخانہ کے بیدارہونے سے گھرمیں چوری کی نیت سے داخل ہونیوالے چورسامان چھوڑکربھاگ گئے

ڈیرہ ا سماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)ڈیرہ شہر کے محلہ کمہارانوالہ میں اہلخانہ کے بیدارہونے سے گھرمیں چوری کی نیت سے داخل ہونیوالے چورسامان چھو...

ڈیرہ ا سماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)ڈیرہ شہر کے محلہ کمہارانوالہ میں اہلخانہ کے بیدارہونے سے گھرمیں چوری کی نیت سے داخل ہونیوالے چورسامان چھوڑکربھاگ گئے‘پہاڑپورمیں غیرمعیاری گوشت فروخت کرنے والے تین قصاب گرفتار‘شورکوٹ‘بستی لکھرااور نیوڈیفنس کالونی میں ڈائریکٹ بجلی چوری کرنیوالے پانچ افراد کیخلاف تھانہ صدرپولیس نے الگ الگ مقدمے درج کرلئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہرکے محلہ کمہارانوالہ میں محمدرمضان اپنے گھروالوں کیساتھ سویاہواتھاکہ اس دوران چورگھرمیں چوری کی نیت سے داخل ہوئے۔گھروالے بیدارہوگئے جس کے بعدملزمان فرارہوگئے۔لیکن سامان چھوڑگئے۔ایس ڈی او پیسکوکینٹ نے ڈائریکٹ بجلی استعمال کرنے پرشورکوٹ‘نیوڈیفنس کالونی اور لکھراکے پانچ افرادکیخلاف تھانہ صدرمیں الگ الگ مقدمات درج کرادےئے ہیں۔تھانہ پہاڑپور کی حدودمیں محکمہ فوڈ نے غیرمعیاری گوشت فروخت کرنے پرعصمت اللہ ‘عارف اورشفقت بلوچ کیخلاف 5/23PF کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرادےئے ہیں۔