FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

گومل یونیورسٹی کرکٹ ٹیم نے انٹرکالجزکرکٹ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرلی

ڈیرہ ا سماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)گومل یونیورسٹی کرکٹ ٹیم نے انٹرکالجزکرکٹ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرلی۔فائنل میچ گومل یونیورسٹی اورڈگر...

ڈیرہ ا سماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)گومل یونیورسٹی کرکٹ ٹیم نے انٹرکالجزکرکٹ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرلی۔فائنل میچ گومل یونیورسٹی اورڈگری کالج نمبر ایک کی ٹیموں کے درمیان کھیلاگیاجس میں گومل یونیورسٹی کی ٹیم نے محمدفہدجلیل بلوچ کی کپتانی میں مخالف ٹیم کوشکست دیکرٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔گومل یونیورسٹی کے ڈائریکٹرسپورٹس حاجی محب اللہ خان نے اس کامیابی پرٹیم کے کپتان اورکھلاڑیوں کومبارکباددی جنکے ٹیم ورک کی بدولت یہ اعزازگومل یونیورسٹی کوحاصل ہوا۔