FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

12 ربیع الا ول کو 84 شمالی جلوس نکالا جائیگا

سرگودھا(انویسٹی گیشن ٹیم) 12 ربیع الا ول کو 84 شمالی جلوس نکالا جائیگا یہ جلوس مدرسہ غوثیہ جفریہ سے 9بجے صبح پر آمد ہوگا۔جلوس کا اہتمام اور...

سرگودھا(انویسٹی گیشن ٹیم) 12 ربیع الا ول کو 84 شمالی جلوس نکالا جائیگا یہ جلوس مدرسہ غوثیہ جفریہ سے 9بجے صبح پر آمد ہوگا۔جلوس کا اہتمام اور انتظامات کے حوالے سے رانا عنصر محبوب نے بتایا کہ جلوس مختلف راستوں سے گزرتا ہوا نماز ظہر کے وقت مدرسہ غوثیہ جفریہ میں اختتام پذیر ہوگا جہاں پر قاری حسین مولانا ذاکر،مولانا محبوب اور شیخ شفیق سیر ت کانفرنس ؐخطاب فرمائیں گے۔عنصر نے مزید بتایا کہ جلوس کے شرکاء کیلئے لنگر کا بھی انتظام کیا گیاہے۔