FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران صدر امتیاز خان فاران کو مبارک باد: ذوالفقار ہاشمی

سرگودھا(انویسٹی گیشن ٹیم) کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران صدر امتیاز خان فاران ،جنرل سیکرٹری عامر لطیف و دیگر عہدیداران کو مبارک باد دیت...

سرگودھا(انویسٹی گیشن ٹیم) کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران صدر امتیاز خان فاران ،جنرل سیکرٹری عامر لطیف و دیگر عہدیداران کو مبارک باد دیتے ہوئے صدر یونین آف ورکنگ جرنلسٹس سرگودھا ذوالفقار ہاشمی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو ادارہ اور صحافیوں کی بے لوث خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ادارہ کی تعمیرو ترقی میں اہم کر دار ادا کرنے کی جرأت فرمائے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے صحافیوں کی قربانیوں سے تاریخ بھری ہوئی ہے ۔اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ان صحافیوں کو جنہوں نے اس مقدس پیشہ کی سر انجام دہی میں جان کا نزرانہ دیا اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے ،آمین!