FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈیرہ کے قصابوں نے انت مچاتے ہوئے پانی ملے گوشت کی کھلے عام فروخت کاسلسلہ شروع کردیا۔پانی ملے گوشت کے کھانے سے لوگ مختلف بیماریوں کاشکارہورہے ہیں۔ انتظامیہ خاموش

ڈیر ہ اسماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)ڈیرہ شہر‘امامیہ گیٹ‘مریالی‘صدربازار‘نیوبنوں چونگی‘ڈیال روڈ‘شیخ یوسف اڈہ اوردین پورسمیت دیگرعلاقوں میں کھل...

ڈیر ہ اسماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)ڈیرہ شہر‘امامیہ گیٹ‘مریالی‘صدربازار‘نیوبنوں چونگی‘ڈیال روڈ‘شیخ یوسف اڈہ اوردین پورسمیت دیگرعلاقوں میں کھلے عام پانی ملے گوشت کی فروخت کاسلسلہ جاری‘بیماریاں پھیلنے لگیں۔ارباب اختیارکی خاموشی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر‘امامیہ گیٹ‘صدربازار‘مریالی‘ڈیال روڈ‘نیوبنوں چونگی ‘دین پوراورشیخ یوسف اڈہ سمیت دیگرعلاقوں میں قصابوں نے انت مچاتے ہوئے پانی ملے گوشت کی کھلے عام فروخت کاسلسلہ شروع کررکھاہے۔پانی ملے گوشت کے کھانے سے لوگ مختلف بیماریوں کاشکارہورہے ہیں۔عوامی اورتجارتی حلقوں نے صوبائی حکومت اورکمشنرڈیرہ سے مطالبہ کیاہے کہ پانی ملے گوشت کی فروخت کوبندکیاجائے تاکہ بیماریاں نہ پھیلیں۔اس گھناؤنے کاروبارمیں ملوث قصابوں کیخلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔