FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ا کارہ مادھوری ڈکشٹ اور جوہی چاولہ کی نئی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ کا ٹریلر ریلیز

ممبئی(انویسٹی گیشن ٹیم) بالی ووڈ کی ادا کارہ مادھوری ڈکشٹ اور جوہی چاولہ کی نئی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، فلم مارچ میں...

ممبئی(انویسٹی گیشن ٹیم) بالی ووڈ کی ادا کارہ مادھوری ڈکشٹ اور جوہی چاولہ کی نئی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، فلم مارچ میں خواتین کے عالمی دن پر نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔
لاکھوں دلوں پر راج کرنیوالی مادھوری ایکبار پھر بالی ووڈ میں ان ہو گئی ہیں۔ فلم ’’گلاب گینگ‘‘ کہانی ہے اترپردیش کی سمپت پال دیوی کی، جنھوں نے سماجی برائیوں کے خلاف آواز اٹھائی اور گلاب گینگ نامی تنظیم بنائی۔ ’’گلاب گینگ‘‘ میں مادھوری کے ساتھ جوہی چاولہ بھی اہم کردار میں جلوہ گر ہونگی، فلم مارچ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پرریلیز کی جائیگی۔