FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

امت مسلمہ کے لئے حضور اقدس نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات مشعل راہ ہیں

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) امت مسلمہ کے لئے حضور اقدس نبی مکرم ﷺ کی تعلیمات مشعل راہ ہیں اور ہم ان کی تعلیمات پر عمل کر کے اس دنیا اور آخرت میں...

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) امت مسلمہ کے لئے حضور اقدس نبی مکرم ﷺ کی تعلیمات مشعل راہ ہیں اور ہم ان کی تعلیمات پر عمل کر کے اس دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں آمد مصطفی ﷺ کا مقصدزندگیوں کی تبدیلی ہے ان خیالات کا اظہار مولانا الیاس گھمن نے جامع مسجد حنفیہ مین بازار ڈسکہ کلاں میں سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ درس قرآن میں کیا انہوں نے کہا کہ حضور ﷺ کی آمد سے دنیا کے اندھیرے روشنیوں میں بدل گئے انہوں نے مزید کہا کہ ہم مسلمان پر فرض ہے کہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کی تعلیمات پر عمل کر تے ہوئے ان کی آمد کے مقصد پراپنی زندگی کو بدلیں تاکہ دنیا اور آخرت میں بھی کامیابی ہمارا مقدر بن سکے درس قرآن کا انتظام شیخ محمد فاروق نے کیا ۔