FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیس وسلم کے سلسلہ میں جامع مسجد نور سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں جامع مسجد نور سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی ریلی میں علماء کرام کے علاوہ مدر...

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں جامع مسجد نور سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی ریلی میں علماء کرام کے علاوہ مدرسوں اور سکولوں کے طلباء اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی شرکاء ریلی نے سبز پرچم اٹھا رکھے تھے اور نبی کریم ﷺ پر درود و سلام کا ہدیہ پیش کر تے ہو ئے شہر کے مخلت راستوں سے ہو تے ہوئے واپس نور مسجد میں آکر اختتام پذیر ہو ئے ریلی کا مختلف جگہوں پر تاجروں دکانداروں نے پر تپاک استقبال کیا اور پھول نچھاور کیئے ریلی کے موقع پر سخت سیکورٹی کے انتظامات کیئے گئے تھے