FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اگر مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعویدار ہیں تو سستے بازاروں کی جگہ صرف عوام کو آٹے پر سبسڈی دیں

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اگر مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعویدار ہیں تو سستے بازاروں کی جگہ صرف عوام کو آٹے پ...

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اگر مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعویدار ہیں تو سستے بازاروں کی جگہ صرف عوام کو آٹے پر سبسڈی دیں اور20کلو کا تھیلہ ان ہی سستے بازاروں میں 400رو پے میں فروخت کریں تاکہ غریب روٹی تو پیٹ بھر کر کھا سکے کیونکہ آٹا ہی واحد سب سے بڑی انسان کی ضرورت ہے اس کے بغیر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انسان بھی نامکمل سا ہو کر رہ جاتا ہے اس وقت اہم ضرورت ہے کہ مہنگا آٹا غریب محنت کش اور سفید پوش طبقہ آٹا خریدنے کی بھی ہمت نہیں رکھتا اگر پنجاب کے عوام کو خادم اعلی پنجاب ریلیف دینا چاہتے ہیں تو وہ فوری طور پر آٹے کے تھیلے پر سبسڈی دے کر اس کی قیمت 400رو پے 20کلو آٹے کی قیمت کردیں عوامی اور شہری تنظیموں نے خادم اعلی پنجاب میاں شہباز
شریف سے مطالبہ کیا ہے۔