FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

حکمرانوں نے بلدیاتی الیکشن کے نام پر عوام سے مذاق شروع کررکھا ہے

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) حکمرانوں نے بلدیاتی الیکشن کے نام پر عوام سے مذاق شروع کررکھا ہے بلدیاتی الیکشن (الف لیلی و پورن بھگت ) کی کہانی کی ...

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) حکمرانوں نے بلدیاتی الیکشن کے نام پر عوام سے مذاق شروع کررکھا ہے بلدیاتی الیکشن (الف لیلی و پورن بھگت ) کی کہانی کی طرح طویل داستان ہو تے جا رہے ہیں جس سے حکمرانوں کے خلاف غم و غصہ میں مزیداضافہ ہو رہا ہے اور تو اور مسلم لیگ ن کے امیدوار بھی اپنے حکمرانوں کے خلاف نفرت کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں کیونکہ موجودہ حکمران بلدیاتی الیکشن سے اس لیئے گھبراتے ہیں کہ شکست ان کا مقدر بنے گی لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حلقہ بندیاں کالعدم قرار دینے کے بعد بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے اکثر امیدوار وں نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی گاڑیوں پر لگی فلیکس اتاردی ہیں اور انتخابی سرگرمیاں معطل کردی اکثر امیدوار ذہنی مریض بننے لگے ہیں امیدواروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے از کود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا کہ30جنوری کوہی بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں۔