FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈیرہ ا سماعیل خان(شازیہ منیر سے)ضلعی انتظامیہ کی غفلت‘چاہ سید منور شاہ روڈ، کشمیرچوک ، بنوں اڈہ اورڈیال روڈجابجاٹوٹ پھوٹ کاشکار ایکسیڈنٹ ہو...

ڈیرہ ا سماعیل خان(شازیہ منیر سے)ضلعی انتظامیہ کی غفلت‘چاہ سید منور شاہ روڈ، کشمیرچوک ، بنوں اڈہ اورڈیال روڈجابجاٹوٹ پھوٹ کاشکار ایکسیڈنٹ ہونے کاخطرہ‘فوری روڈکی مرمت کامطالبہ۔تفصیلات کے مطابق: چاہ سید منور شاہ روڈ، کشمیرچوک، بنوں اڈہ اورڈیال روڈپرحکام کی عدم توجہی کے باعث جابجاگڑھے پڑرہے ہیں جسکی وجہ سے ناصرف لوگوں کوتکلیف کاسامناہے بلکہ حادثات ہونے کابھی اندیشہ لاحق رہتاہے جبکہ ضلعی انتظامیہ ان حالات سے آگاہی کے باوجودخاموشی اختیارکئے ہوئے ہے۔عوامی اورتجارتی حلقوں نے صوبائی حکومت اورکمشنرڈیرہ سے مطالبہ کیاہے کہ ٹوٹ پھوٹ کے شکارروڈزکوفوری طورپرمرمت کیاجائے ۔