FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

یارک پولیس نے کالی وانڈہ اورجندرکے علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدارمیں ناجائزاسلحہ قبضے میں لے لیا۔

ڈیرہ ا سماعیل خان(بیورورپورٹ) پروآپولیس نے علاقہ خانہ شریف میں قتل کیس کے اشتہاری ملزم ثناء اللہ کوپناہ دینے پرایک شخص کوگرفتارکرلیا۔یارک پ...

ڈیرہ ا سماعیل خان(بیورورپورٹ) پروآپولیس نے علاقہ خانہ شریف میں قتل کیس کے اشتہاری ملزم ثناء اللہ کوپناہ دینے پرایک شخص کوگرفتارکرلیا۔یارک پولیس نے کالی وانڈہ اورجندرکے علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدارمیں ناجائزاسلحہ قبضے میں لے لیا۔رشتہ کے تنازعہ پررتہ کلاچی میں چھ افرادنے لاتوں مکوں سے ایک شخص کوزخمی کردیا۔الگ الگ مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکی حدودمیں علاقہ رتہ کلاچی میں رشتے کے تنازعے پرچھ افرادنے لاتوں مکوں اورتیزدھارآلہ کے وارسے رحمت اللہ کوزخمی کردیا۔علاقہ خانہ شریف میں قتل کیس کے اشتہاری ملزم ثناء اللہ کوپناہ دینے پرپروآپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمران ولداللہ وسایاکوگرفتارکرلیا۔ایس ایچ اویارک منہاج سکندربلوچ نے علاقہ کالی وانڈہ میں دوران ناکہ بندی نیک محمدسکنہ بنوں سے ایک ریپیٹربارہ بوراوربائیس کارتوس جبکہ علاقہ جندرمیں رؤف سکنہ بنوں سے ایک بندوق بارہ بوراورپچیس کارتوس برآمدکرکے ملزمان کوگرفتارکرلیا۔