FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

وکلا برادری کل حاصل پور میں احتجاجی مظاہرہ کرئے گی

حاصل پور ( میاں عبدالجبار سٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل) کل مورخہ13-01-2104 کو وکلا برادری صبح 10 بجے ریلوئے پھاٹک ہو احتجاج کرئے گی واضع ر...

حاصل پور ( میاں عبدالجبار سٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل) کل مورخہ13-01-2104 کو وکلا برادری صبح 10 بجے ریلوئے پھاٹک ہو احتجاج کرئے گی واضع رہے گزشتہ روز بھی اسی طرح کا مظاہر کیا گیا زا ئع کے مطابق احتجاجی مظاہرہ میں روڈ بلاک کیا جائے گا اور اور اعلی احکام سے مطالبہ کیا جائے گا کہ عدالتوں کو شہر سے باہر منتقل کرکے وکلاء کو کوئی بھی سہولت میسر نہیں ہے سہولیات میسر نہ ہونے تک غیر معینہ مدت تک ہڑتال جاری رہے گی