FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

رانا قمر الطاف پریس کلب حاصل پور کے نئے صدر منتخب ہو گے

حاصل پور ( میاں عبدالجبار سٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل) پریس کلب حاصل پور 2014 کے الیکشن میں نئے صدر کا انتخاب مکمل ہو گیا جس میں قائم خ...

حاصل پور ( میاں عبدالجبار سٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل) پریس کلب حاصل پور 2014 کے الیکشن میں نئے صدر کا انتخاب مکمل ہو گیا جس میں قائم خانی گروپ کے امیدواربرائے صدارت رانا قمر الطاف اپنے پورے پینل کے ساتھ کامیاب ہوگئے ۔ رانا قمر الطاف نے 21 ووٹ کے ساتھ جبکہ اکرم خلجی نے22 ووٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ اس طرح صدر رانا الطاف اور سیکرٹری جنرل اکرم خلجی پریس کلب حاصل پور2014 منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مد مقابل فیاض گروپ کے امیدوار سید فخر عباس نے13 ووٹ اور شکیل نے 12 ووٹ حاصل کئے، اس طرح 34 ووٹروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، صدررانا قمر الطاف نے خطاب کرتے ہو ئے تمام ممبران کو بتایا کہ میری جیت آزادانہ صحافت کی جیت ہے اور تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ آپ کی وجہ سے میری کامیابی ہوئی۔ اس کے بعد تمام ممبران نے جیت کی خوشی مناتے ہو ئے پریس کلب حاصل پور سے لے کر پورے بازارمیں ریلی نکالی