FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

وزیراعظم نواز شریف کی پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات

اسلام آباد(انویسٹی گیشن ٹیم) وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس دوران ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز نے ...

اسلام آباد(انویسٹی گیشن ٹیم) وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس دوران ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز نے آپریشن کی صورت میں نقشوں کی مدد سے اہداف پر بریفنگ دی۔وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو سرحدی صورتحال اور قومی سلامتی پر بریفنگ بھی دی۔ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف ،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنزعامر ریاض اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام شریک تھے ، اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز نے شرکا کو آپریشن کی صورت میں نقشوں کی مدد سے اہداف پر بریفنگ بھی دی۔