FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

شامی فوج کی مشرقی علاقے میں کارروائی

دمشق(انویسٹی گیشن ٹیم) شامی فوج نے مشرقی علاقے میں کارروائی کے دوران سیکڑوں باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔فوج نے مشرقی علاقے میں با...

دمشق(انویسٹی گیشن ٹیم) شامی فوج نے مشرقی علاقے میں کارروائی کے دوران سیکڑوں باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔فوج نے مشرقی علاقے میں باغیوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر حملے کئے جس کے دوران القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ کے 175 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ اس دوران فوج نے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا، عسکری حکام کا دعویٰ ہے کہ مارے جانے والے افراد میں بیشتر کا تعلق سعودی عرب اور اردن سے ہے جو شامی حکومت کے خلاف تخریب کاریوں میں ملوث تھے ۔واضح رہے کہ شام میں 2011 کے بعد سے سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ لاکھوں شامی شہری پڑوسی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔