FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

داعش کے 271شدت پسند فرانس پہنچ گئے

پیرس(ایم وی این نیوز)فرانسیسی وزیر داخلہ گیراڈ کولمب نے خبردار کیا ہے کہ شام اور عراق سے شدت پسند تنظیم داعش کے271 شدت پسند فرانس پہنچے ہ...

پیرس(ایم وی این نیوز)فرانسیسی وزیر داخلہ گیراڈ کولمب نے خبردار کیا ہے کہ شام اور عراق سے شدت پسند تنظیم داعش کے271 شدت پسند فرانس پہنچے ہیں جو کسی دہشتگرد واقعے کا سبب بن سکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں کولمب کا کہنا تھاکہ فرانس میں پہنچنے والے داعش کے شدت پسندوں میں217 بالغ جبکہ 54 نابالغ ہیں۔ انہوں نے بتایا کئی شدت پسندوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے جبکہ فرانس میں شدت پسندی سے متاثرہ افراد پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔