FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

وزیر اعلی پنجاب نے بند روڈ دھما کے کانوٹس لے لیا

لاہور (ایم وی این نیوز)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بند روڈ دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔...

لاہور (ایم وی این نیوز)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بند روڈ دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لاہورکے علاقے بند روڈ پر ٹرک دھماکے کے واقعہ پر شدیدکا اظہار کرتے ہوئے ہدایا ت جاری کیں کہ زخمی افرادکوعلاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں اور زخمیوں کے ورثاکے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے۔واضح رہے کہ بند روڈ پر کھڑے پھلوں سے لدے ٹرک میں ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں 22افراد زخمی ہوگئے تھے۔