FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

شہر قائد میں رینجرز اورسی ٹی ڈی کی کارروائی

کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے2دہشتگردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔تفصیل...


کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے2دہشتگردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز اورکاؤنٹرٹیررازم (سی ٹی ڈی ) نے مشترکہ مقابلے کے دوران 2دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے مفتی شاکر گروہ سے تھا ،یہی نہیں دونوں دہشتگرد4پولیس اہلکاروں اور ایک بچے کے قتل میں بھی ملوث تھے۔