FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کے پی کے حکومت کا پنجاب سے آنے والے ڈاکٹرز کی خدمات لینے سے انکار

اسلام آباد(ایم وی این نیوز)خیبر پختون میں ڈینگی وباءکی شکل اختیار کر گیاہے اور ہسپتالوں میں اچھا نظام نہ ہونے کے باعث شہری بہت مایوس نظر آ...


اسلام آباد(ایم وی این نیوز)خیبر پختون میں ڈینگی وباءکی شکل اختیار کر گیاہے اور ہسپتالوں میں اچھا نظام نہ ہونے کے باعث شہری بہت مایوس نظر آر ہے ہیں

 اور انہوں نے شہبازشریف سے مدد کی اپیل کی تاہم شہبازشریف نے خود پرویز خٹک کو ٹیلیفون کر کے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی ۔جس کے بعد آج پنجاب سے 12ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم پشاور پہنچ چکی ہے

 لیکن کے پی کے حکومت نے انہیں ہسپتالوں تک رسائی دینے سے انکا کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کے پی کے حکومت نے پنجاب سے جانے والے ڈاکٹرز کی خدمات لینے سے انکار کر دیاہے ،12ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم اس وقت گورنر ہاﺅس میں موجود ہے 

تاہم گورنر کے پی کے صوبائی وزیر صحت سے رابطہ کیا تو خیبر پختونخوا حکومت کا پنجاب کی میڈیکل ٹیموں کو ہسپتالوں تک رسائی دینے سے انکارکر دیا ہے 

اور کے پی کے حکومت کا کہناہے کہ ہم خود ڈینگی وائرس سے نمٹ سکتے ہیں۔ کے پی کے حکومت نے باضابطہ طور پر انکار کرتے ہوئے ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمیں آپ کی ضرورت نہیں ہے ۔